Friday, October 30, 2020
Home Trending سندھ اسمبلی کااجلاس :دماغ کی دہی کے الفاظ پر بحث

سندھ اسمبلی کااجلاس :دماغ کی دہی کے الفاظ پر بحث

paksitan-sindh-assembly_9-25-2014_160769_lسندھ اسمبلی کے اجلاس میں دماغ کی دہی کے الفاظ پر گرما گرم بحث ہوئی، محمد حسین نے کہا یہ الفاظ بازاری ہیں حذف کیے جائیں، شہلا رضا کہتی ہیں دماغ کی دہی کراچی کا عام محاورہ ہے، اسپیکر نے الفاظ نکالنے کی رولنگ دیدی،سندھ اسمبلی میں آج بھی دہی، لسی اور دودھ پر بحث کی گئی، ایم کیو ایم کے رکن محمد حسین کے احتجاج پر گزشتہ اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی جانب سے دماغ کی دہی بنانے کے الفاظ حذف کردیئے گئے، محمد حسین نے کہا کہ اگر شہلارضا کو نہ روکا گیا تو پھر راحیلہ ٹوانہ کا دور واپس آسکتا ہے، شہلا رضا نے جواب میں کہا کہ دہی بازاری زبان نہیں بلکہ یہ کراچی کا عام محاورہ ہے، دہی تو ہر جگہ دکانوں پر دستیاب ہے، ایم کیو ایم کی جانب سے راحیلہ ٹوانہ کی مثال دیکر وارننگ دینے پر پیپلزپارٹی کے اراکین نے احتجاج کیا، وقفہ سوالات میں صوبائی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی کی عدم موجودگی پر ارکان نے تشویش کا اظہار کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...