Thursday, October 22, 2020
Home Trending سندھ اسمبلی نے اہم شاہراہوں پردھرنے پر پابندی کی قرارداد کثرت رائے...

سندھ اسمبلی نے اہم شاہراہوں پردھرنے پر پابندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

297784-SindhAssemblyBuildingNEWاسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی خیرالنسا کی جانب سے صوبے بھر کی اہم شاہراہوں پر دھرنے اور احتجاج پر پابندی کی قرارداد پیش کی گئی، سندھ اسمبلی نے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی تاہم ایم کیو ایم نے واک آؤٹ کے باعث قرارداد کی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔  قرارداد کی حمایت میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اہم شاہراہوں پر احتجاج کو روکنے کے لئے موثر قانون سازی کی ضرورت ہے۔ سہراب سرکی کا کہنا تھا کہ اہم شاہراہوں پر احتجاج کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس سلسلے میں قرارداد اسمبلی کے ارکان کی آواز ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...