Saturday, October 24, 2020
Home Trending سندھ حکومت میں نہ مانوں کی پالیسی پر گامزن ہے، شہر یار...

سندھ حکومت میں نہ مانوں کی پالیسی پر گامزن ہے، شہر یار مہر

shehryarسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہریارمہر نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت جن چیزوں پرقراردادیں لارہی ہے ان پر بھی عمل نہیں کرنا چاہتی اور میں نا مانوں کی پالیسی پرقائم ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ اسپیکر اسمبلی توجرائم پیشہ عناصر کو اپنا بھی مان چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...