Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت سندھ اسمبلی، سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی، سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد منظور

paksitan-sindh-assembly_9-25-2014_160769_lکراچی، سندھ اسمبلی نے سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد منظور کرلی ہے۔ سندھ اسمبلی میں اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے۔ جس میں سندھ کی تقسیم سے متعلق ایک قرار داد پیش کی گئی جسے منظور کرلیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...