Monday, October 26, 2020
Home Trending سندھ اسمبلی ، ڈپٹی اسپیکرشہلارضا اورنصرت...

سندھ اسمبلی ، ڈپٹی اسپیکرشہلارضا اورنصرت عباسی کی تلخ کی کلامی

shehla razaڈپٹی اسپیکرشہلا رضا اوررکن اپوزیشن نصرت عباسی کی آپس میں تلخ کالمی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے کہا کہ گزشتہ سیشن میں میرے داخل کردہ سوالات کے جوابات دیئے جائیں جس پر شہلا رضا نے جواب دیا کہ ”آپ کے جواب آپ کو ارسال کردیئے جائیں گے‘ آپ میرا دماغ خراب کی دہی نہ کریں‘۔ شہلا کی رضا کی جانب سے غیر پارلیمانی جملے کے استعمال پر اراکین اپوزیشن اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے اور کہا کہ آپ جواب دیں، اراکین سندھ اسمبلی اجلاس کی تیاری کرکے آتے ہیں لیکن آپ کے وزراءاپنی سیکریٹریز پرانحصار کرتے ہیں اگر وزراءکسی قابل ہیں تو وہ جواب دیں، جس پر شہلا رضا نے نصرت عباسی کا مائیک بند کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...