Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت سندھ اسمبلی کا ایوان ایک دفعہ پھر مچھلی بازار بن گیا

سندھ اسمبلی کا ایوان ایک دفعہ پھر مچھلی بازار بن گیا

SindhAssemblyBuildingNEWسندھ اسمبلی کا ایوان ایک دفعہ پھر مچھلی بازار بن گیا، صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن کے بیان پر ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی ایک بار پھر آمنے سامنے آگئی ،ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی تعلقات گرم ٹھنڈا چلتا رہتا ہے،سندھ اسمبلی کے اجلاس میں بھی کچھ ایسا ہی دیکھنے کو ملا ،سب کچھ اچھا تھا پھربونچھال آگیا۔شیم شیم کے نعروں سندھ اسمبلی کا ایوان گونج اٹھا ،صوبائی وزیراطلاعات کے بیان نے اسمبلی کو مچھلی بازاربنادیا، شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ مقامی حکومتوں میں ٹارگٹ کلربھرتی کرلئے گئے تھے۔ وزیر اطلاعات کی جانب سے فاروق دادا کا نام لئے جانے پرایم کیوایم اورپی پی پھرآمنے سامنے آگئے،شرجیل میمن اورخواجہ اظہارالحسن میں تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ فاروق داد ہمارے کارکن تھی اورماورائے عدالت قتل کئے گئے،اسپیکرآغاسراج درانی کی مداخلت پر معاملے رفع دفع ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...