Tuesday, October 20, 2020
Home Trending سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

QAIM-ALI-SHAHسندھ نے کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شہر میں امن وامان، تھر کی صورتحال اور دیگر امور پر گفتگو کی جائیگی۔ واضح رہے کہ تھر کی صورتحال کے سبب سندھ حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے اور گزشتہ چند ہفتوں سے وزیراعلیٰ کی تبدیلی کی افواہیں بھی اسی تناظر میں گشت کررہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...