Saturday, October 24, 2020
Home Trending سندھ میں بچوں کو اسکول نہ بھیجنے والے والدین کے خلاف کارروائی...

سندھ میں بچوں کو اسکول نہ بھیجنے والے والدین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

govt-school-480x238کراچی، سندھ میں بچوں کواسکول نہ بھیجنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ۔ ذرائع کے مطابق بچوں کواسکول نہ بھیجنے والے والدین کے خلاف کارروائی کی جائے گی اس سلسلے میں سات ماہرین پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کمیٹی کو اپنے اختیارکو استعمال کرتے ہوئے مفت اورلازمی تعلیم کے قانون کے تحت بچوں کواسکول نہ بھیجنے والے والدین کے خلاف قید وجرمانے کی سزاتجویزکرسکتی ہے، سیکریٹری تعلیم کے مطابق کمیٹی کامقصد قانون پرعمل درآمدکرانے کی حکمت عملی طے کرنا ہے۔ مفت اورلازمی تعلیم بچوں کا حق ہے اوراس کا قانون 2013 سے لاگوہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...