Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

کوشش ہوگی بلدیاتی انتخابات صاف اورشفاف ہوں، قائم علی شاہ

QAIM-ALI-SHAHکراچی، وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہےکہ پیپلز پارٹی کے دورحکومت میں یہ ہونے والے پہلے بلدیاتی انتخابات ہیں اور ان کی پوری کوشش ہوگی کہ انتخابات صاف اور شفاف ہو ۔ میڈيا سے گفت گو کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں ہوگی ، ٹرانسفر اور پوسٹنگ پر پابندی ہے ۔انہوں نے کہاکہ عام انتخابات میں بھی پیپلز پارٹی کے خلاف سب مل گئے، بلدیاتی انتخابات میں بھی وہ سب کو شکست دیں گے ۔ایک سوال پر وزیراعلی نے کہاکہ کالا باغ ڈیم کا شوشا سیاسی اسٹنٹ ہے۔
Open chat