Tuesday, October 27, 2020
Home Trending سندھ حکومت کا متحدہ کے وزراءکے استعفے منظور نہ کرنیکا فیصلہ

سندھ حکومت کا متحدہ کے وزراءکے استعفے منظور نہ کرنیکا فیصلہ

sindh governmentسندھ حکومت نے ایم کیوایم وزرا کے استعفے منظورنہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کیلئے ہرسطح پررابطے کیے جائیں گے۔ ایم کیوایم نے حکومت سے علیحدگی کے بعد اپنے وزراءاور مشیروں کے استعفے سندھ حکومت کو بھجوائے تھے،ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے ایم کیوایم وزرا کے استعفے منظورنہ کرنے اورمتحدہ کے تحفظات دورکرنے کیلئے ہر سطح پر مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں میں مفاہمت کے لئے سندھ حکومت نے استعفوں کی منظوری کا معاملہ اورایوان میں اپوزیشن بینچیں الاٹ کرنے کی درخواست پرغوربھی موخرکردیا ہے۔ ایم کیوایم کیا رکان سندھ اسمبلی نے گزشتہ روزسندھ اسمبلی کی اپوزیشن بینچوں پربیٹھنے کی درخواست جمع کرائی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...