Tuesday, October 27, 2020
Home Trending سہیل انورسیال نے سندھ کے وزیرداخلہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

سہیل انورسیال نے سندھ کے وزیرداخلہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

shoailanwar300x160320x180کراچی، پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے سندھ کے وزیرداخلہ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔ حلف کی تقریب گورنر ہاو¿س سندھ میں منعقد ہوئی۔ گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سہیل انور سیال سے حلف لیا۔ تقریب میں سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن، وزیرخزانہ مراد علی شاہ اور اینٹی کرپشن کے وزیر منظوروسان سمیت پیپلزپارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی بھی شریک ہوئے۔ سندھ کی وزارت داخلہ کی سیٹ 2012ءسے خالی تھی۔ منظور حسین وسان اس سے قبل وزیرداخلہ سندھ تھے۔ جبکہ سہیل انور سیال ضمنی انتخابات میں کامیاب ہو کر 2014 میں سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔سہیل انور سیال کا گھرانہ پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...