Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت اسٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریداری کی پیشکش کاعلم...

اسٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریداری کی پیشکش کاعلم نہیں،مرادعلی شاہ

syed-murad-ali-shahکراچی، سندھ کے سینئر وزیر برائے خزانہ و توانائی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان اسٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریدنے کے معاملے کا علم نہیں ۔ ان کے محکموں کی جانب سے ایسی کوئی تجویز نہیں دی گئی۔نجی چینل سے ٹیلی فون پر گفتگو میں سندھ کے سینئر وزیر مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اسٹیل ملز کی نجکاری کی مخالفت کی اور موقف اختیار کیا کہ نجکاری کی صورت میں اسٹیل ملز کی زمین سندھ کی صوبائی حکومت کا حق ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں اسٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریداری کی پیشکش کا علم نہیں۔ اور نہ ہی ان کے محکمے کی جانب سے کوئی ایسی تجویز بھیجی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...