Tuesday, October 20, 2020
Home Trending جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حفاظتی انتظامات سخت، سیکیورٹی دستے تعینات

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حفاظتی انتظامات سخت، سیکیورٹی دستے تعینات

pakistan-Karachiairportsecurity_8-27-2014_157965_lکراچی، جناح انٹرنیشنال ایئرپورٹ کے اطراف میں سیکیورٹی فورسز تعینات کردی گئیں۔ ذرائع کے کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے اطراف میں حفاظتی انتظامات سخت کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز تعینات کردی گئیں، پی آئی اے ہیڈ آفس اور سول ایوی ایشن آفس جانے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے اورصرف سرکاری گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پی آئی اے ملازمین کو بھی ایک گھنٹے بعد دفاتر جانے کی اجازت دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے وی آئی پی موومنٹ کے باعث سیکیورٹی فورسز تعینات کی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...