Monday, January 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

وزارت داخلہ سندھ نے ایم کیوایم کارکنان کے مقدمات میں انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل کرنیکی منظوری دیدی

Health-Department-Sindh-Seniority-List-BPS-19-18-17-1024x682کراچی، وزارت داخلہ سندھ نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتارمتحدہ ٹارگٹ کلرز اوردیکر ملزمان کے مقدمات میں انسداددہشتگردی کی دفعات شامل کرنیکی منظوری دیدی۔ تفتیشی حکام کی جانب سے ایک خط وزارت داخلہ کو ارسال کیا گیا تھا جس میں ملزمان میں صحافی ولی بابرکیس میں ملوث ملزم فیصل موٹا، فرحان، عامر سرپھٹا اوردیگر شامل ہیں۔ مقدمات کی سماعت انسداددہشتگردی عدالت میں 26 اکتوبرکو ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat