Tuesday, October 20, 2020
Home Trending شہر قائد میں 5 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

شہر قائد میں 5 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

sindh governmentمحکمہ داخلہ سندھ نے آئندہ 5 روز کیلئے کراچی میں دفعہ 144 بھی نافذ کردی ہے، جس کے تحت 5 یا اس سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے گارڈز کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردی سے مشابہ یونیفارم پہننے پر پابندی لگادی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کسی بھی نجی سکیورٹی کمپنی سے تعلق رکھنے والے گارڈز پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والےکسی بھی ادارے سے مشابہہ وردی نہیں پہنیں گے، سیکیورٹی گارڈز کو اپنے پاس موجود اسلحے کے لائسنس کی اپنے ادارے کے اعلیٰ افسر سے تصدیق شدہ کاپی بھی رکھنا ہوگی، خلاف ورزی کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کے خلاف علاقے کا ایس ایچ او کارروائی کرسکے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...