Monday, October 26, 2020
Home Trending سندھ حکومت کا دکانیں شام 7 بجے بند کرانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا دکانیں شام 7 بجے بند کرانے کا فیصلہ

cm-meeting-aکراچی،سندھ حکومت کا دکانیں شام 7 بجے بند کرانے کا فیصلہ، فیصلے پر عملدآمد یکم نومبرسے کیا جایے گا۔سندھ حکومت نے بھی سندھ میں شادی ہال رات دس بجے بند کرانے اور شادی میں ون ڈش کی پابندی پر عملدرآمد کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم نومبرسے صوبے میں شادی ہال رات دس بجے کے بعد کھلے رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی ،وہاں جاری تقریبات بھی مقررہ وقت تک ختم کرنا ہونگی۔ سندھ کابینہ نے دکانیں شام سات بجے بند کرانے کے فیصلے پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا، شادیوں میں ون ڈش کی پابندی کی تجاویز بھی دی گئی، وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام پر فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت بھی کردی۔سندھ حکومت کا دکانیں شام 7 بجے بند کرانے کا فیصلہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...