Friday, October 30, 2020
Home Trending گورنرسندھ کی بلدیاتی منجمد فنڈز فوری جاری کرنے کی ہدایات

گورنرسندھ کی بلدیاتی منجمد فنڈز فوری جاری کرنے کی ہدایات

ishrat-ul-Ibad-Khanکراچی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے   صوبے بھر میں بلدیاتی فنڈز روکے جانے کا نوٹس لے لیا ۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عشرت العباد نے صوبائی حکومت کی جانب سے کراچی میٹروپولیٹن سمیت صوبے بھر کی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن، ڈسٹرکٹ کونسل اور یونین ایڈمنسٹریشن کے تمام بینک اکاؤنٹس اور فنڈز منجمد کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکام کو فنڈز فوری جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ اکاؤنٹس منجمد ہونے سے بلدیاتی اداروں کے ماتحت اسپتالوں اور ڈسپینسریز میں ادویات کی قلت، شہر سے کچرا اٹھانے، فائر اینڈ ریسکیو، ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سمیت دیگر تمام امور رکنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...