Wednesday, October 21, 2020
Home Trending سندھ حکومت شکارپور دھماکے میں شہدا کے لواحقین کے ساتھ ”فراد“ کرگئی

سندھ حکومت شکارپور دھماکے میں شہدا کے لواحقین کے ساتھ ”فراد“ کرگئی

sindh governmentکراچی، سندھ حکومت کی جانب سے بم دھماکے میں شہید ہونیوالے 61 نمازیوں کے لواحقین کا امدادی رقم فی کس 10 لاکھ روپے کے چیک دیئے گئے۔ متاثرین میں سے ایک قابل اعتماد شخصیت اورتحریک جعفریہ کے مقامی رہنما سید اعجازعلی شاہ امدادی چیک رقم کے چیکس کیش کرانے پہنچے توبینک عملے نے انہیں آگاہ کہ حکومت کے اکاﺅنٹ میں رقم نہیں ہے اورچیک باﺅنس ہوگئے ہیں۔ سید اعجاز علی شاہ نے پیش آنے والے واقعہ سے پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما اورایم پی اے کوآگاہ کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...