اسپیکرکے اہل خانہ کونیب دہشت گردی سے نہ بچاسکا، وزیراعلیٰ
کراچی وزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی کے گھر پر دھاوا بولا، گیٹ توڑ کر اور دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئے۔ خواتین سے بدتمیزی کی گئی۔ کل اسمبلی میں احتجاج کریں گے۔اسپيکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نيب کے ہاتھوں گرفتاری پر پیپلزپارٹی کی پارلیمانی […]