murad-ali-shah-with-nasir.jpg

پانی کا مسئلہ اکیلے حل نہیں کر سکتے، وفاق تعاون کرے، مراد علی شاہ

کراچی،  وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ کراچی میں پانی کا مسئلہ اکیلے حل نہیں کرسکتے وفاق تعاون کرے۔ میں اب بھی ان سے یہ درخواست کروں گا کہ وہ اس مسئلے پر ہمارا ساتھ دیں یہ کوئی ذاتی معاملہ نہیں ہے۔  مراد علی شاہ نے کہا کہ  اورنج لائن بالکل ہماری ذمے داری […]

Karachi-CM-Sindh-1.jpg

اب کراچی ہوگا صاف، وزیر اعلیٰ سندھ نے ہدایت دیدی

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی کی خصوصی ہدایت پر شہر میں ضلعی انتظامیہ نے کچرا اٹھانے کا کام شروع کردیا ہے،ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ایک خصوصی مہم کے ذریعے مختلف علاقوں سے 79 ٹن کچرے کو ٹھکانے لگوایا،وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر شروع کی گئی صفائی مہم کا مقصد ضلع کورنگی کے باشندوں کو […]

Sindh-Police.jpg

سندھ پولیس کا 3یس ایچ اوز کی تعیناتی کا حکم

کراچی، سندھ  پولیس نے 3ایس ایچ اوز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیے، نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر فدا حسین ایس ایچ او بوٹ بیسن ،انسپکٹر آغا اسلم ایس ایچ او فرئیراور سب انسپکٹر غفار سندھو ایس ایچ او تھانہ آرٹلری میدان تعینات ہو گئے ۔

ppp.jpg

شہر میں پانی کا مسئلہ، اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس، حل کیلیے کمیٹی قائم

کراچی، شہر قائد میں پانی کے مسئلے پر غور کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اسٹیک ہولڈرز کی طویل کانفرنس ہوئی جس میں مسائل کے حل کے لیے ایک کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ کانفرنس میں میئر کراچی وسیم اختر، کمشنر کراچی، سیاسی جماعتوں کے رہنما، تاجر رہنماؤں کے […]

sardar-Ali-shah.jpg

سندھ کے ایک لاکھ سرکاری اساتذہ سائنس اور ریاضی نہیں پڑھا سکتے، وزیر تعلیم

کراچی، وزیر تعلیم سردارعلی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے ایک لاکھ 34ہزار میں سے ایک لاکھ اساتذہ سائنس اور ریاضی نہیں پڑھا سکتے۔ سندھ انرولمنٹ ڈرائیو 2019 سیمینار سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونگے جن کو بھرتی کرنے سے قبل […]

murad-ali-shah-with-nasir.jpg

جب تک اللہ پاک چاہے گا وزیراعلیٰ رہوں گا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جب تک اللہ پاک چاہے گا وزیراعلیٰ رہوں گا، اگروہ میری گرفتاری کا سوچ رہے ہیں تو انکی مرضی ہے، سید مرادعلی شاہ نے شید ملت روڈ پر زیر تعمیر انڈرپاس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس […]

I-G-Sindh-Kaleem-Imam.jpg

آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

کراچی، آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام کی زیر صدارت کراچی میں امن وامان کی صورتحال اور انسداد جرائم کے حوالے سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں پولیس کے مجموعی امور و لائحہ عمل کاتفصیلی جائزہ لیتے ہوئے مزیدضروری احکامات دیے اور فیصلے کیے گئے۔ اس موقع پر قائم مقام […]

fbr-logo.jpg

ایف بی آر کو 8 بے نامی جائیدادیں ضبط کرنے کی اجازت

کراچی، ایف بی آر حکام نے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردیں، شہر  قائد  سے بھی ایف بی آر کو 8 بے نامی جائیدادیں ضبط کرنے کی اجازت مل گئی۔ بے نامی جائیدادوں میں سول لائنز اور کلفٹن میں پلاٹس، ٹھٹھہ سیمنٹ فیکٹری اور نجی بینک میں شیئرز […]

saeed.png

سعید غنی کی بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی اور کچرا اٹھانے کی ہدایت

کراچی،  وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کے تمام اضلاع میں صفائی ستھرائی اور بالخصوص مون سون کی بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی اور جہاں جہاں ڈمپ کچرا موجود ہے ان کو اٹھانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز کیا جائے۔ تمام میونسپل کمشنرز 7 دن کے اندر […]

murtaza-wahaba.jpg

میئر کراچی صرف اداکاری ہی کرسکتے ہیں، مرتضٰی وہاب

کراچی، مشیر اطلاعات بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مسائل کے حل پر یقین رکھتی ہے۔جبکہ کراچی کے میئر صرف اداکاری کرسکتے ہیں۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی کو روشنیوں کاشہر تمام اسٹیک ہولڈرز کی مدد سے بنایا گیا۔ کراچی کے حقوق کے دعویدار اور […]

Top