pia-haj.jpg

کراچی سے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

کراچی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی سے آپریٹ ہونے والی حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ مجموعی طور پر 95 پروازوں سے 25 ہزار 81 سے زائد عازمینِ حج کو جدہ اور مدینہ منورہ بھیجا جائے گا۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق نجی ایئر لائن کی پہلی حج پرواز پی اے 1760 پانچ […]

water-line-break.jpg

65 ملین گیلن یومیہ پانی کے منصوبے میں تاخیر کا خدشہ

کراچی،  فراہمی آب کے دیگر منصوبوں کی طرح اہم ترین منصوبہ 65 ملین گیلن یومیہ (ایم جی ڈی) میں بھی غیر معمولی تاخیر کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔کراچی میں پانی کے منصوبے کی تکمیل کے لیے11 ارب روپے کی ضرورت ہے لیکن سندھ حکومت نے اگلے مالی سال میں صرف 50 کروڑ روپے مختص […]

saeed.png

کچھ لوگ پانی کا مصنوعی بحران پیدا کرکے لسانی فسادات چاہتے ہیں، سعید غنی

کراچی،  وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کچھ لوگ کراچی میں پانی کا مصنوعی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں، یہ لوگ پانی کے مسئلے پر لسانی فسادات کرانا چاہتے ہیں۔ صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی نالائقیوں کی وجہ […]

Sindh-Health-Department.jpg

ٹیکس نادہندگان کیخلاف روڈ چیکنگ 27 جون تک جاری رہے گی

کراچی، صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسدادِ منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف جاری روڈ چیکنگ مہم کے دوران اب تک صوبے بھر میں 2743 گاڑیوں کو چیک کیا گیا ہے۔ ان گاڑیوں میں سے 745 گاڑیاں کراچی میں، 454 گاڑیاں حیدرآباد میں، 275 […]

saeed-ghani-3.jpg

حکومتی معاشی دہشتگردی سے ڈالر 160 روپے کا ہوا، سعید غنی

کراچی، وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی دہشت گرد حکومت کی معاشی دہشتگردی کے باعث ڈالر 160 روپے تک پہنچ چکا ہے۔ آئندہ ایک سے دو روز میں گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے اور ان تمام پر ایم کیو ایم سمیت تمام حکومت میں شامل […]

Murtaza-wahab.jpg

مرتضی وہاب کا صحافیوں پر حملے کی مذمت، انکوائری کی ہدایت

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات مرتضی وہاب نے نجی ٹی وی چینل کے صحافیوں پر سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سے فون پر رابطہ کر کے معاملے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایات دیں۔ صوبائی مشیر اطلاعات […]

naval-chief-zafar-mahmood-abbasi.jpg

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا دورہ چین جاری

کراچی ، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران، نیول چیف نے شنگھائی میں ہڈونگ ژانگوا شپ یارڈ اور وہان میں شوانگ لیو کنسٹرکشن بیس کا دورہ کیا اور شپ بلڈنگ انڈسٹری کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں۔ ہڈونگ ژانگو اشپ یارڈ اور شوانگ لیو […]

murad-ali-shah-with-nasir.jpg

حکومت ناکام ہوچکی، گاڑی چلتی نظر نہیں آرہی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے اور اب ان کی کی گاڑی چلتی نظر نہیں آرہی۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پچھلے سال ڈیولپمنٹ پر 204 ارب روپے خرچ کیے تاہم اس سال 100 ارب روپے […]

rsz_3-moon.jpg

رمضان المبارک کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان

کراچی، محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 5 مئی کو 3 بجکر 45 منٹ پر ہوگی، چاند کی عمر 15 گھنٹے 43 منٹ ہوگی، چاند غروب آفتاب کے بعد 7 بجکر 33 منٹ تک آسمان پر ہوگا، […]

Sindh-Police.jpg

سندھ پولیس کاشعبہ تفتیش کرائم برانچ کے سپردکرنے کافیصلہ

کراچی آئی جی سندھ نے سندھ پولیس کے شعبہ تفتیش کو مزید فعال کرنے کے لیے کرائم برانچ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ پولیس کے شعبہ تفتیش کو کرائم برانچ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آئی جی سندھ کی زیر صدارت اعلیٰ پولیس افسران کے اجلاس میں سندھ پولیس کے […]

Top