بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیسندھ حکومت کا بلیو اور پنک ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان

سندھ حکومت کا بلیو اور پنک ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ خواتین کے لئے الگ سے ٹرانسپورٹ سروس چلائی جائے گی، خواتین کی ٹرانسپورٹ میں ڈرائیور بھی خواتین ہوں گی۔شہر قائد میں بڑھتے اسٹریٹ کرائم سے متعلق شرجیل میمن نے کہا کہ دنیا کے تمام بڑے شہروں میں اسٹریٹ کرائم زیادہ ہوتے ہیں تاہم اب 10منٹ کی کال پر کراچی بند ہوتا ہے اور نہ شہر میں بوری بند لاشیں ملتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس غیر قانونی طور پر آباد لوگوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے، غیر قانونی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے، البتہ عبد الرشید گڑبڑ کر رہے ہیں کیونکہ گڑ بڑ کرنا جماعت اسلامی کا پرانا وطیرہ ہے۔لیکس پر یقین نہیں رکھتی، عمران خان کے وزیر اعلیٰ نے ہی کہا ہے کہ وہ احسان فراموش ہیں جس پر پی ٹی آئی نے پرویز الٰہی کے بیان کی مذمت نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code