Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

ٹریفک حادثات میں اعضا ضائع ہونے پر حکومت سندھ کا مالی امداد دینے کا فیصلہ

Health-Department-Sindh-Seniority-List-BPS-19-18-17-1024x682کراچی، حکومت سندھ کی جانب سے ٹریفک حادثات میں ہونے والی جانی نقصان پرمالی امداد دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کوڈھائی لاکھ روپے، کسی شخص کی ٹانگ کٹ جانے تو60ہزاروپے، بازوکٹ جائے تور65ہزارروپے، آنکھ ضائع ہوجائے تو75 ہزارروپے، انگوٹھاکٹ جائے تو40 ہزارروپےایک انگلی کٹ جائے تو 38 ہزارروپے اسی طرھ ایک دانت ٹوٹ جائے تو 12ہزار500روپے اوربتیس دانٹ ٹوٹ جانے پر25 ہزارروپے مالی امداد دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Open chat