Tuesday, October 27, 2020
Home Trending سندھ حکومت کے ملازمیں اور پنشنرز کو تنخواہیں 21ستمبرکو اد کردی جائیں...

سندھ حکومت کے ملازمیں اور پنشنرز کو تنخواہیں 21ستمبرکو اد کردی جائیں گی،سندھ حکومت

sindh governmentکراچی، سندھ حکومت کے مسلمان ملازمین اور پنشنرز کو بھی ستمبر کے مہینے کی تنخواہیں اور پنشنز عیدالاضحیٰ سے قبل 21 ستمبر کو ادا کر دی جائیں گی ۔ اس ضمن میں سیکرٹری محکمہ خزانہ حکومت سندھ کی طرف سے تمام صوبائی محکموں اور اداروں کو مطلع کر دیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...

منگھو پیر: دیومالائی داستان سے سائنس تک

منگھوپیر کراچی کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ مصروف، بے ترتیب اور تیزی سے پھیلتے ہوئے شہر کے شمالی حصے...