Sunday, October 25, 2020
Home Trending وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع

وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع

Sindh-Apex-Committe320x180کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرالعباد بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں کورکماندر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار، ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر اور آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سندھ بھی شریک ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو صوبے کی موجودہ امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...