Thursday, October 22, 2020
Home Trending میٹرک بورڈ آفس چورنگی کے قریب فائرنگ ایک ٹریفک پولیس اہلکار شدید...

میٹرک بورڈ آفس چورنگی کے قریب فائرنگ ایک ٹریفک پولیس اہلکار شدید ذخمی ،اسپتال منتقل

Crimeکراچی، میٹرک بورڈ آفس کے قریب فائرنگ،ایک اور ٹریفک پولیس اہلکار زخمی ، ٹریفک پولیس کی جوابی فائرنگ ایک ملزم بھی زخمی۔ تفصیلات کے مطابق دو افراد نے الگ الگ موٹر سائیکلوں پر سوار تھے جنہوں بورڑآفس شورنگی پر اپنے فرائض انجام دینے والے ٹریفک پولیس اہکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جس سے ایک پولیس اہلکارگولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق گولیاں اہلکارکے پیٹ میں لگی ہیں جس سے اس حالت شدہد خطرے میں ہے جبکہ کہ ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم بھی موٹر سائکل سے گر کرزخمی ہو ا تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گےا جس کی تلاش جاری ہے۔ واضع رہے کہ ٹریفک پولیس ا ہلکار گزشتہ کئی روز دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں۔اسی بات کو مدظر رکھتے ہوئے آج ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ٹریفک پولیس کے اہکاروں کی حفاظت کے لئے رینجرز کو تعینات کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے تاہم اس کا ابھی تک کوئی نوٹیفکیش جاری نہیں ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...