Sunday, October 25, 2020
Home Trending حکومت سندھ نے نذیرحسین جمالی کو برطرف کرکے زاہد حسین کو سیکریٹری...

حکومت سندھ نے نذیرحسین جمالی کو برطرف کرکے زاہد حسین کو سیکریٹری اطلاعات سندھ مقرر کردیا

Health-Department-Sindh-Seniority-List-BPS-19-18-17-1024x682کراچی، حکومت سندھ کے سیکریٹری اطلاعات نذیر حسین جمالی کو قربانی کا بکرادیا بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری محکمہ اطلاعات نذیر حسین جمالی کا ہفتہ کو چھٹی والے دن اچانک تبادلہ کر دیا گیا اور انہیں ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان کی جگہ سیکرٹری محکمہ معدنیات و معدنی ترقی زاہد حسین میمن کا تبادلہ کر کے انہیں سیکرٹری محکمہ اطلاعات سندھ مقرر کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...