Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت مراد علی شاہ کی شہدا کارساز پر حاضری، شہریوں کا شکریہ ادا...

مراد علی شاہ کی شہدا کارساز پر حاضری، شہریوں کا شکریہ ادا کیا

murad ali shah 8کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کا یادگار شہدا کارساز پرحاضری کے لیے آمد۔ اس موقع پر وزیرسندھ مراد علی شاہ یادگار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا ہے سلام شہدا ریلی کامیاب بنانے پر شہریوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...