Thursday, October 22, 2020
Home Trending شہر بھر سے 24گھنٹوں میں بینرز اورپرچم اتاردیئے جائیں، شرجیل میمن

شہر بھر سے 24گھنٹوں میں بینرز اورپرچم اتاردیئے جائیں، شرجیل میمن

kmc-buildingکراچی، وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے شہر بھر میںجہاں بھی سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے پرچم لگے ہیں وہ فوری اتاردئیے جائیں، فلاحی ادارے بھی وال چاکنگ نہیں کرسکیں گے، شہر میں لگے تمام پولز پر لگے بینرز اور پوسٹرز کواتار دیا جائے۔ محکمہ بلدیات میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شرجیل میمن نے شہر بھر سے سیاسی تنظیموں سمیت ہرقسم کی وال چاکنگ مٹانے کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیتے ہوئے کہا کہ اگر چوبیس گھنٹے میں وال چاکنگ نہ مٹائی گئی تو ان کے خلاف ایف آئی درج کی جائیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...