Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں کاروبار سندھ حکومت اورشوگرملزمالکان میں گنے کی قیمت کا تنازعہ شدید

سندھ حکومت اورشوگرملزمالکان میں گنے کی قیمت کا تنازعہ شدید

imagesسندھ حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان گنے کی قیمت کا تنازعہ زور پکڑ گیا، جس کے باعث گنے کی آئندہ پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔سندھ حکومت اور شوگرملز مالکان کے درمیان گنے کی قیمت پر تنازعہ ایک بار پھر طول پکڑ گیا، سندھ میں 32 شوگر ملوں نے کام روک دیا، جس کے باعث 19 لاکھ ٹن پیدواری نقصان کا خدشہ ہے، وزارت خوراک کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے گنے کی فی 40 کلو گرام قیمت 182 روپے مقرر کی ہے، جبکہ ملز مالکان نے اسے مسترد کر کے قیمت 150 روپے مقرر کر نے کا مطالبہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ گنے کی قیمتوں کے تنازعے کا اثر آئندہ سیزن کے لئے کاشت میں تاخیر اور کاشت پر پڑے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...