Sunday, November 1, 2020
Home Trending سندھ ہائی کورٹ: غیر ملکی شکاریوں کو شکار کی خصوصی اجازت کالعدم...

سندھ ہائی کورٹ: غیر ملکی شکاریوں کو شکار کی خصوصی اجازت کالعدم قرار

wild lifeسندھ ہائی کورٹ نے غیر ملکی شکاریوں کو وفاق کی جانب سے ملنے والی خصوصی اجازت کالعدم قرار دیدی۔ وفاق کی جانب سے چارعرب ممالک کے چودہ شہزادوں سمیت تینتیس افراد کے لیے سندھ میں شکار کی خصوصی اجازت پر سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن منظور ہوئی تھی۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ اور شوکت علی میمن پر مشتمل بینج نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اجازت نامے اور نوٹیفکشن کو کالعدم قرار دیدیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...