Thursday, October 29, 2020
Home Trending سندھ ہائی کورٹ،3 دن میں شہر سے رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ،3 دن میں شہر سے رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم

no go areasسندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی گلیوں اور سڑکوں پر قائم غیر قانونی رکاوٹوں کو تیس دن میں ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت چوبیس فروری تک ملتوی کردی گئی۔درخواست گزار رانا فیض الحسن نے کوٹ میں موقف پیش کیا ہے کہ رکاوٹوں کے خلاف درخواست دوہزار بارہ سے زیر التوا ہیں۔ رانا فیض کا کہنا تھا کہ متعدد بار احکامات کے باوجود شہر سے ایک فیصد بھی رکاوٹیں نہیں ہٹائیں گئیں۔ درخواست کی سماعت پر کورٹ میں کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی بھی پیش ہوئے۔عدالت نے ریمارکس ہوتے کہا کہ لوگ مررہے ہیں، حکومت سیکیورٹی کے نام پر علاقے بند کررہی ہے۔ جنگی بنیادوں پر شہر سے رکاوٹیں ختم کرنا ہوں گی۔ دورکنی بنچ نے کمشنر کراچی کو احکامت دیے کہ جو علاقے کلیر ہوچکے یا کسی سڑک کو سفارتخانے یا سیاسی اور سرکاری ادارے کا بہانہ بناکر بند کیا گیا ہے انکی علیحدہ علیحدہ رپورٹ پیش کی جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...