Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی بڑی کارروائی،4 ملزمان گرفتار

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی بڑی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار،موبائل فونز،موٹرسائیکلیں برآمد،پولیس کے مطابق ملزمان شہرمختلف علاقوں سے...

ندھ ہائیکورٹ نے عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائدکردیا

imrankhan_11-21-2014_166444_lکراچی، ہتک عزت کے دعوے کیخلاف جواب داخل نہ کرنے پر سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی ، عمران خان کی طرف سے مشرف اظہر ایڈووکیٹ عدالت میںپیش ہوئے۔ عدالت نے اس سےقبل وکیل یا ذاتی طور پر عمران خان کو تحریری جواب داخل کرنے کے حق سے محروم کردیا تھا۔عمران خان کے وکیل نے عدالت سے اپنا پہلا حکم واپس لینے کی استدعا کی جس پر عدالت نے عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرکے آئندہ سماعت پر جواب عدالت میں داخل کرانے کا حکم دیا ہے۔

Open chat