Wednesday, October 21, 2020
Home Trending جج توہین عدالت کرے تواسے بھی فارغ کردیاجاتا ہے، سندھ ہائی کورٹ

جج توہین عدالت کرے تواسے بھی فارغ کردیاجاتا ہے، سندھ ہائی کورٹ

sindh-high-court320x180کراچی، سندھ ہائی کورٹ نے قراردیا کہ حکومتی کمیٹی توہین عدالت پر فیصلہ نہیں کرسکتی، جج توہین عدالت کرے تواسے بھی فارغ کردیاجاتا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت اورصحافیوں پرتشددکے کسی میں صوبائی چیف سیکریٹری عدالت میں پیش ہوئے، چیف سیکریٹری نے سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سجادعلی شاہ کے سامنے رپورٹ پیش کی، رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی لیاقت آباد طاہرنورانی، اورایس پی صدر ذیشان بٹ کو معطل کردیا گیا ہے، اس کے علاوہ ایس ایس یو کمانڈر میجر(ر) سلیم کوبھی معطل کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ساﺅتھ اسد وک او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ اس پرعدالت نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی توہین عدالت پرفیصلہ نہیں کرسکتی، جج توہین عدالت کرے تواسے بھی فارغ کردیاجاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔