Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت کچی شراب پینے سے ہونیوالی ہلاکتوں پر آئی جی اورسیکریٹری صحت...

کچی شراب پینے سے ہونیوالی ہلاکتوں پر آئی جی اورسیکریٹری صحت کو نوٹس

 295220-SindhHighCourtسندھ ہائی کورٹ میں کچی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران درخواست گزار رانا فضل الحسن نے مو¿قف اختیار کیا کہ حکومت تاحال صوبے میں کچی شراب کی فروخت پرپابندی لگانے میں ناکام رہی ہے۔ جس کی وجہ سے گزشتہ دنوں کئی افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، عدالت سے استدعا ہے کہ اس کے ذمہ داروں کا تعین کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے، دلائل سننے کے بعد عدالت عالیہ نے آئی جی سندھ، صوبائی سیکریٹری صحت اور سیکریٹری ایکسائز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 19 نومبر تک جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران کچی شراب پینے سے کراچی میں 32 جبکہ حیدرآباد سمیت اندرونِ سندھ میں 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...