Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں عدالت جامشورو سےتعلق رکھنے والے ناظم امتحانات کراچی میں تعینات رہے، سندھ حکومت...

جامشورو سےتعلق رکھنے والے ناظم امتحانات کراچی میں تعینات رہے، سندھ حکومت کا عدالت میں جواب داخل

295220-SindhHighCourtکراچی، سندھ حکومت نے ناظم امتحانات انٹربورڈ کے تبادلے سے متعلق جواب ہائی کورٹ میں جمع کرادیا۔ سندھ حکومت کے مطابق ناظم امتحانات عمران چشتی نے درخواست میں حقائق چھاپنے کی کوشش کی، عمران چشتی کا تعلق جامشورو سے ہے لیکن اس کے باوجود کراچی میں تعینات رہے، عمران چشتی کو سپریم کورٹ کے حکم پر ہٹایاگیا ہے، عدالت نے آئندہ سماعت پر سپریم کورٹ کے حکم نامے کی کاپی پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...