Wednesday, October 21, 2020
Home Trending عدالت نے کراچی کی تمام فٹ پاتھوں پرسے جنریٹر ہٹانے کا...

عدالت نے کراچی کی تمام فٹ پاتھوں پرسے جنریٹر ہٹانے کا حکم دیدیا

courts-strikeعدالت  نے کراچی کی فٹ پاتھوں پر سے جنریٹر ہٹانے کا حکم دیدیا، ذرائع کے مطابق فٹ پاتھوں پر جنریٹر رکھنے کے خلاف دائر درخواست کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی ۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کرگیا ہے کہ شہر کی اہم عمارتوں، بازاروں کے فٹ پاتھوں پر جنریٹر لگاکر شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس میںکہا ہے کہ ضلعی ایڈمنسٹریٹرز فٹ پاتھ بیچنے میں مصروف ہیں۔ عدالت نے تمام فٹ پاتھوں پر سے جنریٹر ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی سے 3 دسمبرتک رپورٹ طلب کرلی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...