Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت شہری انتظامیہ ندی نالوں پر سے تجاوزات ہٹائے، سندھ ہائی کورٹ کا...

شہری انتظامیہ ندی نالوں پر سے تجاوزات ہٹائے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم

3.-Reestablishment-of-CAPTIONسندھ ہارئیکورٹ میں ندی نالوں کی صفائی نہ ہونے اورشہر میں بارش کا پانی کھڑا ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ندی نالوں میں صفائی نہ ہونے سے بارش کا پانی شہر میں کھڑا رہتا ہے۔
عدالت نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے ایم سی شہر کے تمام ندی نالوں پرسے تجاوزات ہٹائے اورصفائی کے اقدامات کرے۔ عدالت نے مزید حکم دیا کہ کے ایم سی 19 نومبر تک حکم پر عمل درآمد کرکے رپورٹ پیش کرے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...