Wednesday, October 21, 2020
Home Trending تھر میں قحط سالی سے نمٹنے کیلئے حکومت سندھ نے سنجیدہ اقدامات...

تھر میں قحط سالی سے نمٹنے کیلئے حکومت سندھ نے سنجیدہ اقدامات نہیں کئے، رپورٹ

295220-SindhHighCourtتھرپارکر کے حوالے سیشن جج عمرکوٹ نے سندھ ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی،جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ”حکومت نے تھرپارکرمیں قحط سالی سے نمٹنے، متاثرین کی مدد کیلئے سنجیدہ اقدامات نہیں کیئے“۔رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈاکٹرزکی اسامیاں تاحال خالی ہیں،متاثرین کو امدادی رقم فراہم نہیں کی گئی جبکہ پینے کا صاف پانی بھی فراہم نہیں کیاگیا۔قحط زدہ علاقوں میں بنیادی صحت کے 29مراکز میں 18ناکارہ ہیں،عمر کوٹ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 154افراد جاں بحق ہوئے،جاں بحق ہونے والوں میں 5 سال سے کم عمرکے35بچے بھی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...