Sunday, October 25, 2020
Home Trending سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمت ستر روپے فی لیٹر مقرر...

سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمت ستر روپے فی لیٹر مقرر کردی

sindh-high-courtسندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمت ستر روپے فی لیٹر مقرر کرکے کمشنر سے عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔دودھ کی قیمتوں سے متعلق دائر درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس،، جسٹس مقبول باقر پر مشتمل بینچ نے کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت ستر روپے فی لیٹر مقرر کی ہے جس کانوٹیفکشن بھی جاری کیا گیا مگر اس پر عمل درآمد نہیں کرایا جارہا۔
شہر میں ملاوٹ شدہ دودھ من مانی قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے۔ درخواست کی سماعت کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمت ستر روپے فی لٹر مقرر کرتے ہوئےکمشنر کراچی کو دودھ کی مقرر ہ قیمت پر عمل درآمد کرواکر 9 اکتوبر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...