Wednesday, October 21, 2020
Home Trending توہین عدالت کیس میں قائم علی شاہ اور شرجیل میمن کو نوٹس...

توہین عدالت کیس میں قائم علی شاہ اور شرجیل میمن کو نوٹس جاری

304127-qaimwithnisarandsherjeel-1416471053-631-640x480سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے بیان پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست گزار کا موقف تھا کہ صوبائی وزیر نے چند روز قبل کہا تھا کہ اگر عدالتیں سزا نہیں دے سکتیں تو جج مستعفی ہوجائیں، ان کا یہ بیان عدالتوں اور فاضل جج صاحبان کی توہین کےمترادف ہے، اس لئے عدالت عالیہ سے استدعا ہے کہ انہیں نااہل قرار دیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ نے شرجیل میمن، الیکشن کمیشن، اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 16 دسمبر کے لئے ملتوی کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...