Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے تحقیق سے ہی مسائل کے حل تلاش کئے جاسکتے ہیں، پروفیسر محمد...

تحقیق سے ہی مسائل کے حل تلاش کئے جاسکتے ہیں، پروفیسر محمد علی شیخ

Education-in-Pakistanکراچی، سندھ مدرستہالااسلام یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ نے کہا ہے کہ منچھر جھیل،امن وامان کے صورتحال کے تعلیم پر اثرات، ماحولیاتی آلودگی اورٹیچنگ کو کیریئراختیارکرنے میں حائل مخالف رجحانات پر تحقیق کرنے سے ہی ان مسائل کے حل تلاش کئے جاسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیورسٹی کے جوناگڑھ ہال میں سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے چارفیکلٹی ارکان کی طرف سے تحقیقی موضوعات پر دی گئی پریزٹیشن پر کیا۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن اوامان کی صورتحال کے تعلیم پرپڑنے والے اثرات کے متعلق ہونیوالی تحقیق کو دو اضلاع تک محدود کرنے کے بجائے اس کو کراچی کے تمام آبادی کو تین حصوں، غریب، متوسط اورامیر لوگون کی آبادیوں میں تقسیم کرکے تمام علاقوں میں امان وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...