Friday, October 23, 2020
Home Trending کراچی سمیت سندھ بھر میں 9 اور 10 کو محرم کو موبائل...

کراچی سمیت سندھ بھر میں 9 اور 10 کو محرم کو موبائل سروس بند رہیگی

mobile-services-blocked-in-pakistan-640x334محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں 9 اور 10 کو محرم الحرام کو موبائل سروس بند رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ سیکریٹری داخلہ سندھ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک بند رہے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...