Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

سندھ اوپن گالف چیمپیئن شپ آج سے شروع

22 ویں سندھ اوپن گالف چیمپیئن شپ آج سے شروع ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپن گالف چیمپیئن شپ 22 سے 24 جنوری جنوری تک عریبین سی کنٹری اینڈ گالف کلب میں کھیلی جائے گی۔

صدر سندھ گالف ایسوسی ایشن اسد آئی خان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کی انعامی رقم 30 لاکھ روپے ہے جبکہ ہول ان ون کے لئے کار انعام میں رکھی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here