Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت حکومت سندھ کا کراچی کے لیے 150 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج...

حکومت سندھ کا کراچی کے لیے 150 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان

karachi-development1کراچی (رپورٹ: سلیم الیاس) شہر میں نئے مردہ خانے وقبروستان تعمیر کئے جائیں گے، سڑکوں کے تعمیر پر 17324ملین روپے خرچ آئیں گے جن میں 454ملین کی لاگت سے فراہمی ونکاسی آب کی دس اسکیمیں بھی شامل ہیں۔ تفصلات کے مطابق بلدیاتی انتخابا ت کے قریب آتے ہی حکومت سندھ کی جانب سے شہر قائد کے کی تقدیر بدل دینے کی دعوے شروع ہو گئے۔صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کے لئے 150 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا انھوں نے کہا ہے کہ سڑکوں ،پلوں،فلائی اورز، فراہمی نکاسی آب کے منصوبوں سمیت مجموعی طور 116 اسکیموں پر کام کیا جائے گا ۔اور یہ ساری منصوبے تین سال کی مدت میں مکمل کئے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...