Thursday, October 22, 2020
Home Trending سندھ پولیس نے داعش کے دہشت گردوں سے متعلق جاری فہرست کی...

سندھ پولیس نے داعش کے دہشت گردوں سے متعلق جاری فہرست کی تردید کردی

police1300x160320x180کراچی، سندھ پولیس نے میڈیا پر چلنے والی رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ کالعدم تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے اور ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی اس قسم کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں جس میں کہا جا رہا ہے کہ داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی لسٹ جاری کی گئی ہے اور ان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک فہرست جاری کی گئی تھی جس میں داعش کے 53 دہشت گردوں کے نام اور کوائف سے متعلق تفصیلات بتائی گئی تھیں اور کہا گیا تھا کہ ان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...