Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

سندھ پولیس نے رواں سال میں 5428 ملزمان کو گرفتار کرلیا

307553-sindhpoliceکراچی: کراچی، حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ، میر پور خاص اور شہید بے نظیر آباد پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود پر مشتمل مضافاتی، گنجان آباد، میدانی اور بارڈرز ایریاز سمیت ہائی ویز پر جرائم کے خلاف منظم اور مربوط کارروائیوں اور پولیس مقابلوں کے بعد مجموعی طور پر 5428 ملزمان کو گرفتار کر کے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود آمد کرلیا۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو رواں سال یکم جنوری سے اب تک کی پولیس کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ پولیس رینجرز نے غیر معمولی حکمت عملی پر مشتمل اقدامات کی بدولت 464 پولیس مقابلوں میں 116 ملزمان ہلاک جبکہ 330 کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ علاوہ ازیں ان کارروائیوں کے نتیجے میں جرائم پیشہ عناصر کے نا صرف 175 گروہوں کا خاتمہ ہوا بلکہ ایسے 15 پتھاریداروں کو بھی گرفتار کیا گیا جو کہ جرائم پیشہ عناصر کو پناہ دیتے تھے۔

Open chat