Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اینٹی را ئٹس فو ر س کو تیا ر حا لت میں...

اینٹی را ئٹس فو ر س کو تیا ر حا لت میں رکھا جا ئے ایڈیشنل آئی جی کرا چی غلا م قا در تھیبو

GhulamQadirTheboکراچی ،        ایڈیشنل آئی جی کرا چی غلا م قا در تھیبو نے شہر میں پو لیس اہلکا رو ں پر دہشت گر دانہ حملے اور اس نتیجے میں ہو نیوا لی شہا دتو ں کے وا قعہ پر نو ٹس لیتے ہو ئے سینٹر ل پو لیس آفس میں فو ر ی اجلا س طلب کیا اور امن واما ن کی صو ر تحا ل سمیت سیکیو ر ٹی اقداما ت کا تفصیلی جا ئزہ لیا

اجلا س میں شریک ایسٹ، ویسٹ ،سا ﺅ تھ زو نز کے ڈی آئی جیز ،ڈی آئی جی سی آئی اے اور ضلعی ایس ایس پیز کو ضروری احکا ما ت دیئے ۔انہو ں نے کہا کہ عوا م کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پو لیس حفا ظت خو د اختیا ر ی اقدا ما ت کو بھی ہر گز فرا مو ش نہ کریں اور ہر سطح پر فرا ئض کی انجا م دہی انتہا ئی مستعدی اور چو کنا رہتے ہو ئے دیں انہو ں نے کہا کہ تما م تھا نو ں کی حدو د میں مو ٹر سا ئیکل گشت کے لئے دو دو مو ٹر سا ئیکلو ں پر پو لیس اہلکا رو ں کو ما مو ر کیا جا ئے جبکہ تما م ایس ایچ اوز پیٹرو لنگ اور فرا ئض کی ادا ئیگیو ںکے پروٹوکول کو ہر صو ر ت میں فا لو کر نے کے اقدا ما ت یقنی بنا ئیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ تما م تھا نو ں کو بلٹ پرو ف جیکٹس کی فرا ہمی کے انتظا ما ت کئے جا رہے ہیں ۔

انہو ں نے مزید ہدا یا ت دیں کہ پو لیس کے پا س دستیا ب آرمز اینڈ ایمونیشن کے اسٹا ک کا تفصیلی احا طہ کیا جا ئے جبکہ اس حوا لے در کا ر ضروریا ت پر مشتمل سفا ر شا ت برا ئے ملا حظہ و ضروری اقدا ما ت فو ر ی طو ر ار سا ل کی جا ئیں نہو ں نے کہا کہ شہر میں ممکنہ ہنگا می صورتحا ل پر کنٹرو ل اور امن و اما ن کو بحال رکھنے کے تنا ظر میں اینٹی را ئٹس فو ر س کو تیا ر حا لت میںزو نل اور ضلعہ سطحو ں پر رکھا جا ئے اور سیکیو ر ٹی فرا یض سے متعلق انکی با قا عدہ بریفنگ کے عمل کو بھی یقینی بنا یا جا ئے ۔

انہو ں نے پو لیس افسرا ن پر وا ضح کیا کہ محکما نہ فرا ئض میں غفلت کسی بھی طو ر پر نا قا بل بر دا شت ہو گی ۔انہو ں نے کہا کہ شہدا ئے پو لیس کے قا نو نی ور ثا ءکو محکما نہ مر اعا ت کی فراہمی کے جملہ اقدا ما ت فو ر ی بنیا دو ں پر پا یہ تکمیل تک پہنچا ئے جا ئیں جبکہ شہدا ئے پو لیس کے خا ندا نو ں کے ویلفیئر کے لئے بھی ہر ممکن اقدا ما ت کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...