Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین جسٹس (ر) آغا محمد رفیق مستعفیٰ

سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین جسٹس (ر) آغا محمد رفیق مستعفیٰ

sindh-logoسندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین جسٹس (ر) آغامحمدرفیق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ سندھ کے حوالے کردیاہے۔انتہائی باخبرذرائع سے معلوم ہواہے کہ گریڈ16اورگریڈ17کی اسامیوں پربھرتیوں کو کمیشن کے دائرہ اختیارسے نکالنے کے حکومت سندھ کے فیصلے اورگریڈ17میں ہونے والی براہ راست بھرتیوں پراختلافات کی وجہ سے آغارفیق نے استعفیٰ دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...