Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

سندھ رینجرز نے آپریشن کے دوران برآمد اسلحہ کو تلف کردیا

، Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lسندھ رینجرز کے ذرائع کے مطابق شہر قائد میں ایک سال سے 3 ماہ جاری رینجرز آپریشن میں مختلف علاقوں میں برآمد کئے جانیوالے اسلحے کو تلف کردیا گیا ہے۔ تلف کیئے جانیوالے اسلحہ میں کلاشنکوفیں، ایس ایم جیز، ایل ایم جیز، پسٹل اور چھوٹے بڑے مختلف اقسام کے ہتھیار شامل ہیں۔ اسلحے کو زمیں پر رکھ کر بلڈوزرچڑھا کر تلف کیا گیا۔

Open chat